جناب جسٹس علامہ ڈاکٹر فدا محمد خان
عالم جج، وفاقی شرعی عدالت، پاکستان
تعلیمی قابلیت
* بی اے فرسٹ کلاس فرسٹ پوزیشن، یونیورسٹی آف پشاور (اعزاز کے ساتھ) ہمراہ گولڈ میڈل اور میرٹ سکالرشپ
* ایم اے (اسلامیات) فرسٹ کلاس (اعزاز کے ساتھ)
* بی ایس سی (وار اسٹڈیز)
* ایم اے (عربی) فرسٹ کلاس (اعزاز کے ساتھ)
* بی ٹی
* ایم اے (انگلش) یونیورسٹی میں فرسٹ پوزیشن (اعزاز کے ساتھ)
* جرمن زبان میں ڈپلومہ کورس
* پی ایچ ڈی (اسلامک لاء اور فقہ)
اشاعت اور تجربہ
* قرآن کریم کا انگلش میں ترجمہ، 1962ء میں یونیورسٹی آف پشاور کی ڈگری لیول کی بہت سی کتابیں مرتب کیں جو کئی سالوں تک نصاب کا حصہ رہیں
* بطور لیکچرر اسلامیات 1962ء سے 1968ء تک یونیورسٹی آف پشاور میں پوسٹ گریجویٹ سطح پر خدمات سرانجام دیں
* پاکستان ایئرفورس میں 16؍ اپریل 1968ء سے یکم اکتوبر 1988ء (عرصہ 20 سال سے زائد) تک بطور ڈپٹی ڈائریکٹر برائے تعلیم/ڈائریکٹربرائے حوصلہ افزائی (Motivation)
* عرصہ قریب 8 سال تک وفاقی شرعی عدالت کے قانونی مشیر کے طور پر اعزازی طور پر کام کیا (1988 ء سے قبل)
* وفاقی شرعی عدالت کے جج اور سینئر جج کے طور پر تعیناتی (عرصہ قریب 21 سال) ، مورخہ 2؍ اکتوبر 1988ء سے یکم اکتوبر 2009ء تک
* شریعت اپیلٹ بنچ، سپریم کورٹ آف پاکستان میں بطور ایڈہاک ممبر خدمات سرانجام دیں (مورخہ 25؍ مارچ 2010ء تا 04؍ جولائی 2011)
* وفاقی شرعی عدالت ، پاکستان میں بطور جج تعیناتی ہوئی (مورخہ 5؍ جولائی 2011 ا 04؍ جولائی 2014ء)
* مورخہ 12-12-2014 تا 07-03-2015 تک بطور قائمقام چیف جسٹس، وفاقی شرعی عدالت تعیناتی عمل میں آئی۔
* 10-08-2017 کو وفاقی شرعی عدالت کے دوبارہ عالم جج مقرر ہوئے۔
* 20-09-2019 کو وفاقی شرعی عدالت کے دوبارہ عالم جج مقرر ہوئے۔
بہت سے نصابی/تعلیمی/فلاحی اداروں کی اعزازی رکنیت
* چیئرمین، اکنامک ریفارمز کمیشن‘ کے پی کے (2004ء سے)
* پیٹرن انچیف، قرآن آسان تحریک، پاکستان، جنوری 2006 ء سے (تا حیات)
* سابقہ چیئرمین، شریعہ بورڈ، سٹیٹ بینک آف پاکستان (عرصہ تقریباً 4 سال)، 2013ء میں ذاتی وجوہات کے باعث استعفیٰ دیا
* ممبر ایڈوائزری بورڈ، ورلڈ جیورسٹس کونسل
* بانی ممبر بورڈ آف ٹرسٹیز، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی، اسلام آباد (متعدد مرتبہ۔ اب تک)
* ممبر سینڈیکیٹ محی الدین اسلامک یونیورسٹی، آزاد کشمیر
* ممبر، بورڈ آف ٹرسٹیز، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی، اسلام آباد ۔ عمومی
* ممبر، ریسرچ فنڈ سپروائزری کمیٹی، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی، اسلام آباد
* ممبر، بورڈ آف گورنرز، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی، اسلام آباد
* ممبر، اکیڈمک پروگرام کمیٹی، دعوۃ اکیڈمی، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی، اسلام آباد
* ممبر کونسل، دعوۃ اکیڈمی، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی، اسلام آباد (متعدد مرتبہ)
* پیٹرن انچیف، انسدادِ نابیناپن سوسائٹی، اسلام آباد
* ممبر کونسل، اسلامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، اسلام آباد (متعدد مرتبہ)
* سابقہ ممبر، سینڈیکیٹ، زرعی یونیورسٹی، فیصل آباد
* ممبر کونسل، شریعہ اکیڈمی، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی، اسلام آباد (متعدد مرتبہ)
* سابقہ ممبر ایگزیکٹو کونسل، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (AIOU)، اسلام آباد
*ممبر کونسل، انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اکنامکس، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی، اسلام آباد
* سابقہ چیئرمین، ایگزیکٹو کونسل کمیٹی، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (AIOU)، اسلام آباد